
اوورسیزپاکستانیزکمیشن پنجاب کے وفد کی قونصل جنرل حسن افضل خان سے ملاقات
و پی سی پنجاب کے وفد میں چیئرپرسن فرزانہ چغتائی اور یو اے ای کے کوآرڈینیٹر ملک شبیر احمد اعوان شامل تھے اوورسیز پاکستانیز ترسیلات زر کے ذریعے پاکستان کی معیشت کو مضبوط کرنے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں پاکستان کی بزنس کمیونٹی کو چاہیے کہ وہ پاکستان کو معاشی طور…