معروف بزنس مین فخر صدیقی کا عجمان میں پاکستانی کالم نگاروں اور سینئر صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ
چیئرمین قلم فاؤنڈیشن علامہ عبدالستار عاصم اور صدر قلم فاؤنڈیشن محمد فاروق چوہان مہمانِ خصوصی تھے امارات کی معروف کاروباری شخصیت فخر صدیقی کی طرف سے عجمان میں پاکستان سے علمی و ادبی دورہ پہ آئے معروف کالم نگاروں اور سینئر صحافیوں کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیہ دیا گیا اس عشائیہ کے مہمانِ خصوصی…

