پاکستان سوشل سینٹر شارجہ نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے 24 جون کو ” بچوں کے درمیان کہانی سنانے کا شاندار مقابلہ”کروایا۔
صائمہ نقوی کلچرل ہیڈ پاکستان کے انوکھے آئیڈیے کی بدولت والدین بچوں کی کہانیاں سننے پر مجبور ہوگئے۔ ہال حاضرین سے بھر گیا اور مختلف اسکولوں سے تقریبا 80طلبہ و طالبات نے اس مقابلے میں حصہ لیا۔والدین اور بچوں کا جوش و خروش قابلِ دید تھا۔ جناب خالد چوہدری نے بچوں کے لئے والدین کی…

