
دبئی میں صحت، ٹیکنالوجی اور بزنس وینچرز ! پاکستان ہیلتھ ٹیک کانفرنس 2025
جہاں دوائی بھی، ٹیک بھی، اور بزنس کے چانس بھی! دیکھتے ہیں، پاکستان کا ہیلتھ سیکٹر کتنی تیزی سے دبئی سے سپرچارج ہوتا ہے.مزید تفصیلات جانتے ہیں مونٹاجدبئی میں پاکستان ہیلتھ ٹیک کانفرنس 2025— جہاں صحت، ٹیکنالوجی اور بزنس کا مثالی امتزاج دیکھنے کو ملا! ہیلتھ کیئر سیکٹر میں جدید ٹیکنالوجی کے اشتراک سے سرمایہ…