
*Sonia Majeed, First Asian, Pakistani Singer to be awarded As Golden VISA from Dubai, United Arab Emirates. *
سونیا مجید کو دبئی متحدہ عرب امارات نے گولڈن ویزا سے نوازدیاوہ پہلی اورواحد ایشیائی پاکستانی خاتون گلوکارہ ہیں،ان کے فن کو بیحد پسندکیاجاتا ہے